فقیر دوست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - فقیر کو دوست رکھنے والا، فقیروں سے میل جول رکھنے والا، درویشوں کو ماننے اور ان سے ربط ضبط رکھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - فقیر کو دوست رکھنے والا، فقیروں سے میل جول رکھنے والا، درویشوں کو ماننے اور ان سے ربط ضبط رکھنے والا۔